تیونس،23دسمبر(ایجنسی) یونس کی حکومت نے نومبر میں ہونے والے خودکش دھماکے کے بعد لگائی جانے والی ایمرجنسی میں توسیع کرتے ہوئے اسے 21 فروری تک بڑھا دیا ہے۔
font-size: 18px; text-align: start;">تیونس کے آئین کے مطابق ایمرجنسی کی حالت میں صدارتی دفتر اور مسلح افواج کو مزید اختیارات حاصل ہوجاتے ہیں اور کچھ عوامی حقوق منسوخ کردئیے جاتے ہیں۔ صدارتی دفتر کے ایک بیان میں بتایا گیا تھا کہ ایمرجنسی میں توسیع کا فیصلہ وزیر اعظم اور سپیکر پارلیمنٹ سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔